the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
اترپردیش میں مہوبہ ضلع کے چرخاری علاقے میں آج جانوروں نے فصل برباد کردی جس سے دلبرداشتہ ایک کسان کی صدمے سے موت ہوگئی۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سدھیر نے بتایا کہ گڑھا گاؤں کے رہنے والے



40 سالہ کسان بھانوپرتاپ صبح فارم پر گیا تھا، وہاں فصل برباد دیکھ کر اچانک اسے گہرا صدمہ پہنچا اور گر گیا۔لواحقین بھانو پرتاپ کو کمیونٹی صحت کے مرکز لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.